آپ پہاڑی علاقے میں سردیوں میں ٹور کرنے آرہے ہیں ۔
کیا آپ ایسے علاقے میں زاتی گھاڑی پر ٹور کرنے آرہے ہیں جہاں برف باری موجود ہے یا برف باری ہونے کے امکان ہیں
تو پھر ایک چیز جو اپکے زاد راہ کا لازمی حصہ ہونا چاہیے وہ چیز کیا ہے ۔
جی ہاں جیسا کے تصویر سے واضع ہورہا ہے وہ چیز یے سنو چین Snow Chain یہ اپکو سلپری ایریا میں بہت معاون ثابت ہوگئی ۔
یہ چند سو کی چین اپکے ہزاروں روپے بچا سکتی جو اپ گھاڑی پھنس جانے کی صورت میں اسے نکالنے پر خرچ کرتے ہیں ۔
ایک سیٹ میں دو عدد چین ہوتے ہیں جو کہ کسی گھاڑی کیلے کافی ہوتے ہیں ۔
لیکن اگر اپ ہیوی برف باری والے علاقے میں ہیں تو چاروں ٹائروں پر چین چھڑا لیں یہ اپکے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
اپکا خیر خواہ
شیخ عمر نزیر ٹور بلاگر/ ٹور منیجر
Monday, December 10, 2018
Snow Chain
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment